دنیا موسم

امریکہ کے بیشتر شہروں میں موسم انتہائی سرد ہے

امریکہ کے بیشتر شہروں میں موسم انتہائی سرد ہے امریکا کے بیشتر شہروں میں موسم شدید سرد ہے، شکاگو میں پارہ منفی 30 ڈگری تک گر گیا ہے۔منجمد ہواوں سے دھواں اور دھند ہے، اور جھیل کے کنارے برف نے مشی گن میں ہر چیز کو منجمد کر دیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس میں […]

Read More
پاکستان موسم

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر کے باعث بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث پارہ نقطہ انجماد سے کئی ڈگری نیچے گر گیا۔وادی کوئٹہ، زیارت اور قلات کے پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد ہوگیا تاہم بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات […]

Read More
پاکستان موسم

محکمہ موسمیات نے سردی مزید بڑھنے کا اعلان کر دیا

کراچی محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی بڑھنے کا اعلان کردیا، محکمہ موسمیات نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا، جب کہ سردی بڑھنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد کا موجودہ درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، […]

Read More
پاکستان موسم

مری، گلیات، کشمیر بالائی پختونخوا اور دیگر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے جمعہ کو راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔جمعہ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ کشمیر، خطہ پوٹھوہار، مری گلیات اور بالائی خیبر پختونخواہ میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور رات کے وقت پہاڑوں پر […]

Read More
پاکستان موسم

کراچی کا موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات کو سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 13 سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے […]

Read More
موسم

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم کیسا رہے گا؟ جانیں

اسلام آباد ، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سوموار کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، پنجاب کے پی کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے […]

Read More
پاکستان موسم

بارش ہوگی یا نہیں ؟آج کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے اہم مغری اور جنوبی بلوچستان اور جنوبی مشرقی سندھ میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش موقع ہے ۔بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آج رات سے مزید موسلادھار بارش کاامکان ہے ۔ شمالی بلوچستان میں شدید سرد ہوائیں چل […]

Read More
پاکستان موسم

موٹروے پر سفر کرنے سے قبل شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

پشاور ،کے پی کے مرکزی شہر پشاور سے رشکئی موٹروے کو دھند کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ،ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم ون موٹروے پر شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی جس کے باعث موٹروے کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے مکمل طورپربند کردیاگیا ۔انہوں نے کہا […]

Read More
پاکستان موسم

مغربی ہواﺅں کا سلسلہ آج سے مغربی علاقوں پر اثر انداز ہوگا

مغربی ہواﺅں کا سلسلہ آج سے ملک کے مغربی علاقوں پر اثر انداز ہوگا۔ محکہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ جمعہ کی دوپہر تک شمالی علاقوں میں موجود رہے گا۔ اس دوران اسلام آباد ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان […]

Read More
پاکستان موسم

شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ٹریفک کیلئے بند کردی گئی

شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم فور ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ، موٹروے ایم 4 ساہیوال ، گوجر ہ اور فیصل آبا د تک بند کردی گئی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے اوقات میں منگلہ ، سیالکوٹ ،نارووال ، گوجرانوالہ ، لاہور اور اوکاڑہ میں دھند رہے گی ۔ساہیوال اور […]

Read More