پاکستان موسم

ملک کے مختلف شہروں میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی ، انتظامیہ الرٹ

بارشیں برسانے والا نیا نظام آج پاکستان میں انٹری دے گا،نئے نظام کے تحت آج رات سے ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف رواں دواں بارشیں برسانے والا یہ سسٹم اِس وقت بھارت میں بارشوں کا باعث بن رہا ہے، بارشوں کے باعث […]

Read More
پاکستان موسم

گرمی کے ستائے تیاری کرلیں ، ملک کے بعض معامات پر بارش ہونیوالی ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا جبکہ پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم رہے گا، کشمیر میں تیز ہواوں کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے […]

Read More
پاکستان موسم

آج سے یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

ملک بھر میں آج سے یکم جولائی تک بارشوں کی پیشنگوئی کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں، اسلام آباد، بلوچستان، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بادل برسنے […]

Read More
پاکستان موسم

ملک بھر میں گرمی زوروں پر ، سندھ میں آج پارا 47 تک جانے کا امکان

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی زوروں پر ہے جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے آج سندھ میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں پارا 42 سے 46 ڈگری تک رہے گا جبکہ جیکب آباد اور سکھر میں درجہ […]

Read More
پاکستان موسم

آج شام گرج چمک کیساتھ بوندا باندی کا امکان

آج شام گرج چمک کیساتھ بوندا باندی کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج شام گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم آج گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان […]

Read More
پاکستان موسم

سال کا آج طویل ترین دن ، کراچی واسلام آباد میں طوالت کتنی ہوگی ؟جانیں

آج 21 جون ہے جب سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی۔اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں آج دن 14 گھنٹے 32 منٹ کا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں آج رات 9 گھنٹے 28 منٹ ہو گی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق […]

Read More
پاکستان موسم

22 اور 23 جون کو کراچی کے مضافات میں بارش کا امکان

22 یا 23 جون کو شہر کے مضافات میں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ کل یا پرسوں سپرہائی وے اور اس کے گردونواح میں بارش ہوسکتی ہے۔سردار سرفراز نے رواں سال کراچی سمیت سندھ میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ نے کہا کہ پنجاب […]

Read More
پاکستان موسم

جہلم اور گردونواح میں بارش اور ژالہ باری ، متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے

جہلم اور گردونواح میں بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کی شدت میں کمی آئی تاہم کئی فیڈر ٹرپ کر گئے۔فیڈر ٹرپ ہونے سے کئی علاقوں کی بجلی منقطع ہوگئی۔سیالکوٹ، گجرات، منڈی بہاالدین میں تیز ہواں کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرمی کی شدت میں […]

Read More
پاکستان موسم

مختلف علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔تاہم شام اور رات میں اسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ منگل کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]

Read More
پاکستان موسم

شہری تیار ہو جائیں،عید کے دوسرے رو ز ملک کے مختلف علاقوں میں بارش برسنے کا امکان

آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے عید کے دوسرے روز مختلف شہروں میں موسم ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔شدید گرمی کے بعد راولپنڈی اور پشاور میں بادل چھا گئے، راولپنڈی میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی جب کہ اسلام آباد میں مطلع ابر آلود ہے، وفاقی دارالحکومت […]

Read More