ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ، لینڈسلائیڈنگ ، اربن فلڈنگ کا خطرہ
ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل رنگ جمانے کو تیار ہے، خلیج بنگال سے ہواں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش ہونے کی پیشگوئی کردی جبکہ بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ اور وسطی میدانی علاقوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ […]