لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش
لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہوئی، بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم میں خنکی آگئی۔لاہور میں شام کے بعد گہرے بادل چھا گئے اور کئی علاقوں میں بارش بھی ہوئی، شیخوپورہ، چونیاں اور ساہیوال میں بھی بادل برسے۔چونیاں میں […]