خطرناک اسموگ نے لاہور کی فضا زہریلی کردی ، بیماریاں پھیلنے لگیں
خطرناک اسموگ نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی فضا زہریلی کردی، شہر میں زہریلی فضا پھیلنے کے باعث شہری سانس، گلے اور آنکھوں سمیت متعدد بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے، سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد بڑھ گئی۔لاہور میں اسموگ کی صورتحال سنگین ہوگئی، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر […]