موسم

کراچی میں جمعرات اور جمعے کو تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی میں جمعرات اور جمعے کو تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ تین روز مطلع ابر آلود اور بوندا باندی یا ہلکی بارش کاامکان ہے ۔شہر قائد میں آئندہ 3 روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تیس سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ […]

Read More
موسم

آج کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور بوندا باندی متوقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں گی ۔کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا […]

Read More
موسم

13 اگست سے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے تیرہ اگست سے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی کردی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق تیرہ اور سولہ اگست تک بادل جم کر برسیں گے ، لاہور ، سیالکوٹ میں تیز بارش کے امکانات راولپنڈی ، اٹک ، جہلم ، چکوال ، مری اور گلیات میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ […]

Read More
موسم

پنجاب میں 13 سے 16 اگست تک شدید بارشوں کی پیشنگوئی

لاہور ، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ان دنوں شدید گرمی پڑرہی ہے ، جہاں آئند دنوں میں بارشوں کو پیشنگوئی کی گئی ہے ۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، جب کہ صوبے میں 13 سے 16 اگست تک مون سون […]

Read More
موسم

سندھ کے ساحلی علاقوں میں آج بارش کی پیشنگوئی

سندھ کے ساحلی علاقوں میں آج گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے ۔محکمہ موسمیات ک اکہنا ہے کہ آج پنجاب کے بعض علاقوں ، جنوبی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بھی بارش کا امکا ن ہے ۔گذشتہ روز بھی کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ، جبکہ تیز ہواﺅں کے […]

Read More
موسم

چلاس شہر اور مضافات میں بارش

چلاس شہر او ر مضافات میں بارش کے بعد شاہراہ قراقرم کئی مقامات پر بند ہوگئی ، جبکہ بابو سر روڈ پر بھی ٹریفک معطل ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار ، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے ۔گذشتہ روز کراچی کے مختلف علاقوں […]

Read More
موسم

کراچی ، آج بھی بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان

کراچی میں آج بھی بوندا باندی اور ہلکی بار ش کا امکان ہے ۔کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مطلع جزوی ابر آلود او ر موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں گی کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]

Read More
موسم

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش

راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بار ش ہوئی ہے ،بابو سر ٹاپ اور گردونواح میں بھی تیز بارش ہوئی جبکہ یا مر اور گردنواح میں سیلابی صورتحال پید اہوئی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان […]

Read More
پاکستان موسم

آج بوند ا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ،چھٹی کے دن شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

کراچی میں آج بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے ،کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا مکان ہے ۔شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 26.94 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے […]

Read More
موسم

آنیوالے دنوں میں کن شہروں میں بارش متوقع ہے ؟

محکمہ موسمیات نے آنیوالے دنوں میں ملک میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کردی ۔آئندہ دنوں میں سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں چند مقامات پر بوندا باندی متوقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ، پنجاب ، خیبر […]

Read More