سائنس و ٹیکنالوجی

تھریڈز پر اکاؤنٹ بنانے والے صارفین ہوجائیں خبردار!

کیلیفورنیا: میٹا کی جانب سے گزشتہ روز متعارف کرائے جانے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’تھریڈز‘ پر 24 گھنٹوں کے اندر 5 کروڑ سے اکاؤنٹس بنائے گئے۔ لیکن صارفین کو یہ جان کر شدید دھچکا پہنچا ہے کہ اس پلیٹ فارم اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کی انہیں کیا قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔سپلیمنٹل پرائیویسی پالیسی […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

انسانوں کی طرح ٹینس کھیلنے والا روبوٹ

ایٹلانٹا: امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا ویل چیئر روبوٹ بنایا ہے جو انسانوں کے ساتھ ٹینس کھیل سکتا ہے۔امریکی شہر ایٹلانٹا میں قائم جورجیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنس دانوں نے ESTHER (ایکسپیریمنٹل اسپورٹ ٹینس ویل چیئر روبوٹ) نامی ایک نیا روبوٹ بنایا ہے جو ٹینس کورٹ میں تیزی سے حرکت کرتے ہوئے انسان […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب ویڈیو کو مختلف زبانوں میں ڈب کرنے کا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے

کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب صارفین کو مختلف زبانوں میں ویڈیو ڈب کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔جمعرات کو منعقد ہونے والی تقریب میں کمپنی کی جانب سے ’وِڈکون‘ میں اعلان کیا گیا کہ پلیٹ فارم گوگل کے ایریا 120 اِنکیوبیٹر کی مصنوعی ذہانت کی ڈبنگ سروس […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسداں نے زحل کے چاند پر حیات کے لیے ضروری فاسفورس دریافت کرلیا

کراچی: پاکستانی سائنسداں اس اہم ٹیم کا حصہ ہیں جس نے ہمارے نطامِ شمسی میں حیات کے لیے ایک ضروری عنصر دریافت کرلیا ہے۔کائنات میں کسی زندگی کے آثار تلاش کرنے والی اس ٹیم میں ڈاکٹر نوزیرخواجہ نے اہم کردار ادا کیا ہے جو یونیورسٹی آف فِریئے سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے سیارہ زحل کے […]

Read More
پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی

شدید بارشوں کے پیش نظر انٹرنیٹ سروس سے متعلق ہدیات جاری

اسلام آباد:وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے شدید بارشوں کے پیش نظر پاکستانی ٹلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ہدایت جاری کردی ۔وفاقی وزیر نے کہا کہ شدید بارشوں کے دوران پاکستان ٹیلی کام کو کہا ہے کہ ٹاور اور براڈ بینڈ کی سہولت چلتی رہے علاوہ ازیں امین الحق نے کراچی ٹھٹھہ اور سجاول میں […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

بہ یک وقت سمندر اور ہوا سے کاربن کشید کرنے والی ٹیکنالوجی

لاس اینجلس: امریکا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی اپنی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ہی وقت میں ہوا اور سمندر کے پانی سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے کے ساتھ ہائیڈروجن کے بطور متبادل ایندھن بناکر موسمیاتی تغیر سے نمنٹنے کی کوشش کر رہی ہے۔موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے بڑی بڑی ٹیکنالوجی اور […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

لانچ سے پہلے، میٹا کی ٹوئٹر متبادل ایپ کا لوگو منظرِعام پر

لاس اینجلس: قارئین کو یاد ہوگا کہ ہم ٹوئٹر کی غیرمقبولیت کے بعد میٹا کمپنی کی جانب سے ایسی ہی ایک ایپ کی خبر بار بار دے چکے ہیں۔ اب ایپ پر لکھنے والے ایک ماہر نے نہ صرف اس ایپ کا لوگو افشا کیا ہے بلکہ مزید کچھ خیریں بھی دی ہیں۔الیساندرو پالوزی نے […]

Read More
پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی

اسلامک کوائن

کرپٹو کرنسی کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے یا اس میں سرمایہ کاری کرنا کتنا ٹھیک ہے ؟ یہ وہ سارے سوالات ہیں جو آج دنیا بھر میں عوام الناس کے سامنے سر اٹھا رہے ہیں ۔ دنیا کے کئی ممالک بشمول انگلینڈ کرپٹو کرنسی کو باقاعدہ قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

بحرالکاہل کی عمیق گہرائیوں سے 5000 سے زائد آبی حیات دریافت

لندن: بحرالکاہل کے ایک گہرے علاقے کلیریئن کلِیپرٹن زون میں 5000 سے زائد نئے اقسام کے جاندار دریافت ہوئے ہیں۔ہوائی اور میکسیکو کے درمیان 60 لاکھ مربع کلو میٹر پر محیط کلیریئن کلِپرٹن زون سمندر کی تہہ کا ایک ایسا خطہ ہے جہاں مستقبل میں کان کنی متوقع ہے۔محققین کے مطابق انہوں نے اس خطے […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل اکاؤنٹ کیلئے پاسورڈ سے چھٹکارہ کیسے حاصل کریں؟

کیلیفورنیا: ٹیک کمپنی گوگل نے رواں ماہ کے شروع میں ایک ایسا لاگ اِن نظام متعارف کرایا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین کو پاسورڈ کی ضرورت نہیں ہوگی۔اس نظام کے متعارف کرائے جانے کے بعد گوگل صارفین اپنی جی میل آئی ڈی یا دیگر گوگل سسٹم کو پاسورڈ استعمال کیے بغیر لاگ اِن […]

Read More