سائنس و ٹیکنالوجی

ایموجیز کا استعمال آپ کا پاسورڈ ناقابلِ تسخیر بنا سکتا ہے

ماسکو: انٹرنیٹ کی دنیا میں جب بھی کسی جگہ اکاؤنٹ بنانا ہوتا ہے تو سروس کی جانب سے مضبوط (جس کو مشکل سے کھولا جاسکے) پاسورڈ بنانے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ ایسے پاسورڈ میں عموماً ایک نمبر، کوئی نشان یا بڑا حرف شامل ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود ہیکرز اس کو کھولنے میں […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

فیس بک نے ریلز کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے ریلز کی کارکردگی کا موازنہ کرنے والا فیچر متعارف کروا دیا۔ریلز اے/بی ٹیسٹنگ ٹول کا یہ اہم فیچر مارکیٹنگ اور اشاعت کا ایک عام طریقہ ہے جس میں کونٹینٹ کا اس اعتبار سے موازنہ کیا جاتا ہے کہ کس طریقے سے زیادہ انگیجمنٹ حاصل کی جاسکتی ہے۔مثال […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

دنیائے انٹرنیٹ پر ہر سیکنڈ 530 سے زائد سائبر حملوں کا انکشاف

لندن: سائبر سیکیورٹی کمپنی کی جانب سے پیش کیے جانے والے نئے اعداد و شمار کے مطابق سائبر سیکیورٹی ماہرین روزانہ 4 کروڑ 60 لاکھ سے زیادہ ممکنہ سائبر حملوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔ٹیلی کام جائنٹس بی ٹی کا کہنا تھا کہ ہیکرز سائبر دفاع کی کمزوریوں کی نشاندہی کرنے کے لیے آٹو میشن اور […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق نئے فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس سے وائس نوٹ بھیجے جانے کے بعد خود بخود ختم ہوجائیں گے۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق ان وائس نوٹس کو بھیجے جانے کے بعد صرف ایک بار چلایا جا سکے گا اور فارورڈ یا محفوظ نہیں […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

الٹراساؤنڈ لہروں سے پلاسٹک آلودگی کو دور کرنے کا طریقہ کار متعارف

میکسیکو سٹی: پلاسٹک کے چھوٹے چھوٹے ذرات دنیا بھر میں پانی کو آلودہ کرتے ہیں بشمول پینے کا پانی اور ساتھ ہی ہوا اور بہت سی خوراک کو بھی۔ تاہم اب محققین کی ایک ٹیم نے الٹراساؤنڈ لہروں کی مدد سے اسے ختم کرنے کا طریقہ کار متعارف کروایا ہے۔اعداد و شمار ہمیں بتاتے ہیں […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

شیر کی 48 ہزار سال قبل کی باقیات کا معائنہ، دلچسپ انکشافات

برلن: جرمنی میں ملنے والی تقریباً 48,000 سال پہلے کے ایک شیر کی باقیات کے معائنے سے پتہ چلا کہ اسے یوروایشیا میں بسنے والے قدیم انسانوں ’نینڈرٹلز‘ نے اس کے پیٹ میں لکڑی کا نیزہ مار اسے ہلاک کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کی یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ یہ دریافت نینڈرٹلز […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

زمین کو لاکھوں ٹن برقی کچرے کا مسئلہ درپیش

ایک مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر سال تقریباً 84 کروڑ 40 لاکھ ویپنگ ڈیوائسز کوڑے دان کی نذر ہوجاتی ہیں۔برقی کچرے کے نا دِکھنے والے پہاڑ میں صرف ویپ ہی نہیں بلکہ کھلونے، چارجنگ کیبل، کمپیوٹر کے ماؤس اور ہیڈ فون بھی شامل ہیں۔ اس فضلے کو نا دِکھنے والا اس لیے کہا […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

تھریڈز نے ٹوئٹر کو مات دینے کیلیے تیاری پکڑ لی؛ نئے فیچرز متعارف

ٹوئٹر کی تکڑ پر آنے والے ایپ ’’تھریڈز‘‘ نے اپنی جگہ بنانے کے لیے کچھ نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے جس سے صارفین کو متوجہ کیا جا سکے گا۔فیس بک اور انسٹاگرام کمپنی میٹا اپنے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’تھریڈز‘‘ کی کامیابی کے لیے سرتوڑ کوششیں کر رہی ہے۔ میٹا کے مالک مارک […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

سیارچے سے حاصل شدہ نمونوں میں پانی کی موجودگی کا انکشاف

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق بینو سیارچے سے حاصل کیے گئے نمونوں میں پانی، کاربن اور آرگینک مالیکیول پائے گئے ہیں۔ناسا ایڈمنسٹریٹر بِل نیلسن کے مطابق حاصل ہونے والے نمونوں کے ابتدائی تجزیے میں کاربن کی بہتات پائی گئی ہے۔زمین پر آنے والے نمونوں میں یہ نمونہ سب سے زیادہ کاربن والے سیارچے […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

معدوم ہوتے پودے ادویات ناپید ہونے کے لیے خطرہ قرار

لندن: سائنس دانوں کی جانب سے پیش کی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق متعدد پودوں کے معدوم ہونے کی وجہ سے مستقبل میں نصف کے قریب ادویات ناپید ہونے کے خطرات ہیں۔ایک اندازے کے مطابق زمین پر موجود پھول دار پودوں کی نصف تعداد (تقریباً 1 لاکھ) معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے۔زیادہ تر […]

Read More