پاکستان

قائم مقام صدر نے سینیٹ اور اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کردیے

قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کر دیے، جس کے بعد تمام بلز قانون بن گئے۔ذرائع کے مطابق قائم مقام صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل، نیوی ایکٹ ترمیمی بل، ایئر فورس ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔صدر مملکت نے […]

Read More
پاکستان

آئندہ 10 سال میں بجلی کی قیمت مزید ناقابل برداشت ہوجائے گی ، اویس لغاری

وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال برقرار رہی تو 10 سال تک بجلی کی قیمتیں بڑھتی رہیں گی، آئندہ 10 سال میں بجلی کی قیمت مزید ناقابل برداشت ہوجائے گی۔اسلام آباد میں تھنک ٹینک سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز معاہدوں میں کچھ نہیں کرسکتے تھے، […]

Read More
پاکستان

لاہور کو اسمو گ کے نئے اسپیل کا خطرہ ، الر ٹ جاری

لاہور کو اسموگ کے نئے اسپیل کا خطرہ ہے، محکمہ ماحولیات نے اسموگ سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ شہریوں کو چاہیے کہ اگر ضروری کام سے باہر نکلنا پڑے تو ماسک لازمی استعمال کریں۔محکمہ ماحولیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارتی ہواں کا رخ پاکستان کی طرف […]

Read More
پاکستان

ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب خان کے دور سے چلا آرہا ہے ، ہم نے اسے فارملائز کردیا ، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب خان کے دور سے چلا آرہا ہے، حکومت نے اسے فارملائز کردیا ہے۔خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ تقریبا 20 سال کی توسیع ایوب، ضیا، مشرف نے اپنے آپ کو دی، جبکہ جنرل ریٹائرڈ کیانی اور باجوہ نے سویلین حکومتوں سے […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف کی 5 سالہ مدت انتظامی امر ہے ، ذاتی طورپر اس کے حق میں نہیں ، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آرمی چیف کی مدت ملازمت 5 سال کرنے کو انتظامی معاملہ قرار دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی طور پر اس کے حق میں نہیں ہوں، حالات خراب ہیں تو میرے اختیارات میں اضافہ کرو کی پالیسی درست نہیں ہے۔مولانا فضل الرحمن […]

Read More
پاکستان

چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا، 26 ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا اجلاس ہوگا۔ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل اور اس میں ججوں کی نامزدگی پر غور کیا جائے گا ۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن […]

Read More
پاکستان جرائم

جنوبی وزیرستان میں گاڑی پرفائرنگ ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا اعظم ورسک روڈ پر پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس سے گاڑی میں سوار 3 افراد موقع پر جان کی باز […]

Read More
پاکستان

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ مشرقِ وسطی کی صورتِ حال اور دو طرفہ تعلقات […]

Read More
پاکستان

مریم نواز کے دورہ لندن کا پلان تبدیل ، کل جنیوا جائیں گی

مریم نواز کے دورہ لندن کا پلان تبدیل ہوگیا، مریم نواز آج کی بجائے کل پاکستان سے براہ راست جنیوا جائیں گی۔نوازشریف بھی لندن سے جنیوا پہنچیں گے۔ چار دن جنیوا میں قیام کے بعد دونوں لندن واپس آئیں گے۔گزشتہ روز نواز شریف نے لندن میں صحافیوں سے مختصر گفتگو کی، اس موقع پر ایک […]

Read More
پاکستان

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست آگیا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں صبح سویرے لاہور پھر سرفہرست آگیا، لاہور کو اسموگ کے نئے اسپیل کا خطرہ ہے۔محکمہ ماحولیات نے لاہور کو درپیش نئے مسئلے پر نیا ریڈ الرٹ جاری کردیا۔ترجمان کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارتی ہواں کا رخ پاکستان کی طرف ہوگا، جس کے باعث شہر کا ایئر کوالٹی […]

Read More