پاکستان جرائم

ملاکنڈ ، راستے کے تنازع پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ہمسایوں کے مابین راستے کے تنازع پر پیش آیا۔تمام لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع […]

Read More
پاکستان جرائم

اعظم سواتی اٹک جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔اٹک جیل کے باہر سے ٹیکسلا پولیس نے اعظم سواتی کو دوبارہ گرفتار کیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے اعظم سواتی کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔اعظم سواتی کو تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا، […]

Read More
پاکستان

رمضان شوگر مل ریفرنس ، حمزہ شہباز اینٹی کرپشن عدالت میں پیش

رمضان شوگر مل ریفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز اینٹی کرپشن عدالت کے روبرو پیش ہوگئے۔اینٹی کرپشن عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔اس موقع پر سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے عدالت کے روبرو پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی، وزیر […]

Read More
پاکستان موسم

رواں برس مون سون میں 30 سال کی نسبت 24 فیصد زیادہ بارشیں ریکارڈ

رواں سال مون سون کے دوران بارشوں کا ریکارڈ سامنے آ گیا، یکم جولائی سے یکم ستمبر تک بارشیں 30 سال کی نسبت 24 فیصد زیادہ ہوئی ہیں۔مون سون سیزن کے دوران پاکستان بھر میں مجموعی طور پر 197 ملی میٹر سے زائد بارشیں ریکارڈ ہوئیں، گزشتہ تین ماہ کے دوران سب سے زیادہ بارشیں […]

Read More
پاکستان

9 مئی جلائو گھیرائو مقدمات ، عمران خان کے وکیل کو دلائل کیلئے آخری موقع

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلا گھیرا کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی چیئرمین عمران خان کے وکیل کو دلائل کے لیے آخری موقع دے دیا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی جلا گھیرا کے مقدمات میں ضمانتوں […]

Read More
پاکستان

پوری قوت سے سموگ پھیلانیوالے ذرائع کو روکیں گے ، مریم اورنگزیب

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پوری قوت سے سموگ پھیلانے والے ذرائع کو روکیں گے۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ شہری آئندہ تین دن بہت زیادہ احتیاط کریں، سموگ کی شدت میں اضافہ تشویشناک ہے، بزرگ، مریض اور بچے خصوصی احتیاط کریں، ماسک لازمی پہنیں، […]

Read More
پاکستان

ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے حکومت دن رات کوشاں ہے ، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے حکومت دن رات کوشاں ہے۔اسلام آباد میں نیشنل یوتھ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ تقریب میں شریک مندوبین کو خوش آمدید کہتا ہوں، ہمارے ملک کے نوجوانوں میں صلاحیت کی کوئی […]

Read More
پاکستان

کسی صورت 26 ویں آئینی ترمیم کو قبول نہیں کرینگے، حامد خان

سابق صدر سپریم کورٹ بار سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ کل کی ترامیم جمہوریت کے کتبے میں آخری کیل ہے، ہم کسی صورت 26 ویں آئینی ترمیم کو قبول نہیں کریں گے، ہم ہر طرح سے کوشش کریں گے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں۔ دوسری جانب صدر لاہور ہائیکورٹ بار […]

Read More
پاکستان

لاہور میں آج سے ایک ہفتے کیلئے پانچویں جماعت تک کے اسکول بند

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سرفہرست ہے، اسموگ کے باعث پنجاب حکومت نے لاہور میں آج سے ایک ہفتے کے لیے پانچویں جماعت تک کے اسکول بند کردیے ہیں۔سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ڈائیلاگ سے ہی اسموگ کے معاملات بہتر کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ایران و اسرائیل میں تنائو ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان تنائو کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ہو گیا۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1.5 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 74 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی […]

Read More