ادارتی پسند

انتخابی نتائج میں تاخیر امیدواروں میں بے چینی کا سبب بن رہی ہے،سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج میں تاخیر امیدواروں میں بے چینی کا سبب بن رہی ہے۔انتخابی نتائج میں تاخیر پر بیان دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کراچی میں بلدیاتی نتائج فوری جاری کرنے کی یقین بنائے۔انہوں نے […]

Read More
ادارتی پسند

پی پی اور ایم کیو ایم والے پھر الیکشن سے بھاگ گئے،علی زیدی

کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے اعلان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ہاتھوں شکست کے خوف سے یہ اقدام کیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم والے ایک بار پھر […]

Read More
ادارتی پسند

کراچی،حیدر آباد اور دادو میں 15جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونگے،حکومت سندھ

کراچی:سندھ حکومت نے کراچی،حیدر آباد اور دادو میں بلدیاتی انتخاتات ملتو ی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا ہے۔کراچی میں حکومت سندھ کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ،شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ کے باقی اضلاع میں […]

Read More
ادارتی پسند

عامر لیاقت وائرل ویڈیو کیس:عدالت نے دعائے عامر کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا

کراچی:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں دانیا شاہ کی درخواست ضمانت سے متعلق آئندہ سماعت پر مدعی مقدمہ دعائے عامر کو طلب کرلیا۔رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت […]

Read More
ادارتی پسند پاکستان

توشہ خانہ کیس:پی ٹی آئی کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا

اسلام آباد:ہائیکورٹ کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں ا لیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت شروع ہوگئی ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کررہے ہیں۔پی ٹی آئی کے وکیل نے استدعا کی ہے کہ بیرسٹر علی ظفر لاہور ہائیکورٹ میں مصروف ہیں،ستماعت ملتوی […]

Read More
ادارتی پسند پاکستان

وزیر داخلہ کو تخت لاہور لینا تھا،ن لیگ کا تابوت لیکر واپس گئے،شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو تخت لاہور لینا تھا ن لیگ کا تابوت لیکر واپس گئے۔شیخ رشید نے ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ ن لیگ کی سیاست کو ان کے اپنے شہر لاہور میں دفن کردیا گیا ہے۔عمران خان اسمبلیاں تحلیل کریں […]

Read More
ادارتی پسند

پشاور سے منشیات کی بھاری مقدار پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور سے منشیات کی بھاری مقدار پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق انسداد منشیات کے لئے کارروائیاں ملک بھر میں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں کاک پل اسلام آباد کے قریب مزدا گاڑی سے33کلو 600گرام چرس اور24کلو افیون برآمد کر کے پشاور سے منشیات کی بھاری مقدار […]

Read More
ادارتی پسند

لاہور سے شارجہ جانے والی خاتون مسافر کے بیگ سے اسلحہ برآمد

لاہور:علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بیرون ملک سفر کرنے الی خا تون کے بیگ سے اسلحہ برآمد ہوگیا۔خا تون نے لاہور سے ایئر بلیو کی پرواز412کے ذریعے شارجہ روانہ ہو نا تھا کہ انٹرنیشنل وی آئی پی بیگیج ہولڈنگ میں خاتون کے بیگ سے اسلحہ برآمد ہوا۔پولیس کے مطابق ناجائز اسلحہ بیرون ملک اسمگل […]

Read More
ادارتی پسند

کل میرے دوست کو کچھ لوگوں نے لاہور سے اٹھالیا،مونس الٰہی

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ کل میرے ایک دوست کو کچھ لوگوں نے لاہور سے 2گاڑیوں میں اٹھا لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کیے بیان میں پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کا کہا کہ ایف آئی اے والے قسمیں کھاتے […]

Read More
ادارتی پسند

جھگی میں آگ لگنے سے3کمسن بہن بھائی جھلس کر جاں بحق ہوگئے

کراچی:کٹی پہاڑی کے قریب جھگی میں آگ لگنے سے 2کمسن بہنیں اور بھائی جھلس کر جاں بحق اور جمشید کوارٹر میں گھر کے اندر میاں بیوی اور بیٹے سمیت4افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پہاڑی میانوالی کالونی کے قریب جھگی میں آگ بھڑک اٹھی کی اطلاع پر علامہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے […]

Read More