اے این ایف کارروائیاں:245 کلو منشیات برآمد، خاتون سمیت 14 افراد گرفتار
کراچی : اے این ایف نے مختلف شہروں میں 8 کارروائیاں کرتے ہوئے 245.15 کلو منشیات برآمد اور خاتون سمیت 14 ملزمان گرفتار کر لیے۔اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے راولپنڈی، حیدرآباد، کراچی، اسلام آباد، حب، کوئٹہ اور ڈی آئی خان میں کارروائیاں کی گئیں۔ ترجمان نے بتایا کہ کارروائیوں کے دوران 190کلو200گرام افیون، 47 […]