جرائم

صادق آباد: ڈاکوؤں کے حملے میں 5 ایلیٹ اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ درج

صادق آباد:صادق آباد کے علاقے میں چیک پوائنٹ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے 5 ایلیٹ اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے مقدمے میں دہشت گردی، قتل، اقدام قتل اور دیگر سنگین دفعات شامل کی ہیں۔مقدمہ متن کے مطابق گزشتہ روز اندھڑ، لولائی، بکھرانی، میرانی، موہانہ، […]

Read More
جرائم

اے این ایف نے 76 کلو گرام منشیات برآمد کر کے 7 ملزمان پکڑ لئے

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈان جاری ہے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق 9 مختلف کاروائیوں کے دوران 75 لاکھ 61 ہزارروپے سے زائد مالیت کی 76.283 کلو گرام منشیات برآمد کر کے 7 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ حکام کا کہنا ہے […]

Read More
جرائم

اے این ایف نے ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات پکڑ لی، 7 ملزم گرفتار

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈان جاری ہے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق 7 مختلف کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 9 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 126.600 گرام منشیات برآمد کر کے 7 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ حکام کا کہنا ہے […]

Read More
جرائم

قصور: 13 سالہ بچی کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا، ساتھی ملزمہ گرفتار

قصور:پنجاب پولیس نے 13 سالہ معصوم بچی کے وحشیانہ قتل میں ملوث ملزم کو اپنے انجام تک پہنچا دیا۔تفصیلات کے مطابق کوٹ رادھا کشن کے علاقے بھمبہ کے قریب سی سی ڈی کی ٹیم نے مفرور ملزم صغیر کو ریڈ کرتے ہوئے گھیرے میں لیا، صغیر نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی، جوابی […]

Read More
جرائم

راولپنڈی:غیرت کے نام پر لڑکی کے قتل کا معاملہ، 10رکنی کمیٹی تشکیل

راولپنڈی:راولپنڈی کے علاقے فوجی کالونی میں 18 سالہ لڑکی کو جرگے کے فیصلے پر غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے کے لیے 10رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔ سی پی او راولپنڈی نے مقدمہ کی تفتیش میں معاونت کے لیے 10رکنی ٹیم تشکیل دی، جس کی سربراہی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) راول ڈویژن راجہ […]

Read More
جرائم

رحیم یار خان پولیس کی کچہ ڈاکوں کیخلاف کامیابی، 3 مغوی بازیاب کرا لیے

رحیم یارخان:پنجاب پولیس رحیم یار خان کی کچہ کریمنل کے خلاف کامیابی، تین مغوی بازیاب کرا لیے گئے۔نواز آباد کی حدود سے اقلیتی برادری کے تین افراد اغوا ہوئے جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے رحیم یار خان پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر مغوی بحفاظت بازیاب کروا لیے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کچے […]

Read More
جرائم

اے این ایف کی 7 کارروائیاں، 177 کلو منشیات برآمد، 3 ملزم گرفتار

کراچی:اے این ایف نے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈان کرتے ہوئے 7 کارروائیوں کے دوران 3 ملزمان گرفتار جبکہ 177 کلو منشیات برآمد کر لیں۔اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ضبط کی گئی منشیات کی مالیت 1 کروڑ 3 لاکھ روپے سے زیادہ ہے، راولپنڈی میں واقع […]

Read More
جرائم

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈان جاری ہے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق 7 مختلف کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 85 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 92.450 کلوگرام منشیات برآمد کر کے 2 خواتین سمیت 7 ملزمان کو گرفتار […]

Read More
جرائم

کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کا سامان چوری کرنے والا پی آئی اے کا ملازم گرفتار

کراچی:کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کا سامان چوری کرنے والے پی آئی اے کے ملازم کو گرفتار کر لیا گیا۔کراچی ایئرپورٹ انتظامیہ نے خاتون مسافر کی شکایت پر سامان چوری میں ملوث شخص کوحراست میں لیا، خاتون مسافر پی آئی اے کی پرواز سے لاہور سے کراچی پہنچی تھی۔ خاتون مسافر نے جناح ٹرمینل ایئرپورٹ انتظامیہ […]

Read More
جرائم

اے این ایف کریک ڈاؤن، 24 کروڑ مالیت کی منشیات برآمد، 7 ملزم گرفتار

کراچی:اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈان کرتے ہوئے 24 کروڑ 65 لاکھ روپے مالیت کی 255.200 کلوگرام منشیات ضبط کرلیں۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان نے بتایا کہ 6 مختلف کارروائیوں کے دوران 7 ملزمان کو گرفتار کر کے انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر […]

Read More