پاکستان جرائم

اسلام آباد، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون کا حکم

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے جرائم کے سدباب اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاون کے احکامات جاری کر دیے۔سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت رات گئے اجلاس ہوا جس میں تمام سینئر کمانڈ نے شرکت کی۔اجلاس میں شہر کی سیکیورٹی اور جرائم کی صورتِ حال کا جائزہ […]

Read More
پاکستان جرائم

جلائو گھیرائو کیس ، صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

9 مئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات میں عدالت نے پی ٹی آئی کی سوشل ایکٹوسٹ صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں صنم جاوید کیخلاف 9 مئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات کی سماعت ہوئی، اے […]

Read More
جرائم

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے ناکے

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے ناکے پر چیکنگ جاری ہے۔سیکٹر جی نائن مرکز جانے والی سڑکوں پر پولیس کے ناکے پر چیکنگ کا عمل جاری ہے۔پولیس اہلکار ہر آنے اور جانے والے افراد کی چیکنگ کر رہے ہیں۔ڈیوٹی پر پولیس اہلکاروں کے علاوہ پولیس افسران بھی موجود ہیں۔زیرو پوائنٹ پر بھی پولیس […]

Read More
پاکستان جرائم

نوشہرہ میں کار پر فائرنگ ، 2 بھائی اور چچا جاں بحق

نوشہرہ میں تحصیل پبی کے علاقہ وزیر گڑھی میں کار پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 بھائی اور چچا شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ […]

Read More
پاکستان جرائم

اپر اورکزئی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ ، پولیس اہلکار شہید

اپر اورکزئی میں ڈبوری بادان کلے میں انسدادِ پولیو ٹیم پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے انسدادِ پولیو ٹیم کی حفاظتی ڈیوٹر پر مامور ایک پولیس اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ڈی ایس پی کے مطابق پولیس اور فرنٹیئر کور کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن […]

Read More
پاکستان جرائم

گرفتار ایمان مزاری اور ان کے شوہر 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو 3 روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ایمان مزاری اور ہادی علی کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے روٹ کے دوران کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس کی جج ابو الحسنات ذوالقرنین […]

Read More
جرائم

اے این ایف کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد ،17ملزمان گرفتار

کراچی:اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 17 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔کارروائیاں لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، پشاور اور ملتان میں کی گئیں۔ 15 مختلف کارروائیوں میں مجموعی طور پر 94.806 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی جس میں 67 کلو 400 گرام چرس، 16 کلو 700 گرام […]

Read More
جرائم

اے ایس ایف نے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد:ایئرپورٹس سکیورٹی فورس نے اسلام آباد اور پشاور ائیر پورٹس پر بھاری مقدار میں منشیات کی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے ایس ایف کے عملے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر دوحہ جانے والی پرواز کے مسافر سے 1.166 کلو گرام آئس برآمد کی، مسافر شیر خان نے آئس ٹرالی […]

Read More
جرائم

میانوالی، پولیس کی بڑی کارروائی، 10 خوارج ہلاک

میانوالی:پنجاب پولیس کے مطابق میانوالی مکڑوال کے علاقہ ملاخیل میں 10 سے 15 دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی، جس کے بعد ڈی پی او میانوالی کی قیادت میں پولیس و ایلیٹ کی بھاری نفری نے آپریشن کیا۔پولیس اور خوارجی دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 10 خوارجی […]

Read More
جرائم

راولپنڈی : نیوزی لینڈ بھیجے جانیوالے پارسل سے آئس برآمد

اسلام آباد:اے این ایف نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔اے این ایف نے راولپنڈی کے ایک کورئیرآفس میں نیوزی لینڈ بھیجے جانیوالے مشکوک پارسل سے آئس برآمد کرلی ، 8 چپلوں میں سے 800 گرام آئس برآمد کی گئی۔ برآمد شدہ منشیات مہارت سے چپلوں کے […]

Read More