پاکستان جرائم

عمرا یوب کو 2 دسمبر تک راہداری ضمانت مل گئی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب کو 2 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی گئی۔پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور نے عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے درخواست گزار کو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کی ہدایت بھی کی۔درخواست گزار کے وکیل نے […]

Read More
پاکستان جرائم

پشاور ، لڑکی کو اغواء کرنیوالا خواجہ سراء گرفتار

پشاور کے علاقے چمکنی سے لڑکی کو اغوا کرنے والے خواجہ سرا کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق مغوی لڑکی کو خواجہ سرا کے گھر سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ 22 اکتوبر کو لڑکی کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ پشاورکے تھانے چمکنی میں درج ہوئی تھی۔پولیس اس حوالے سے مزید تحقیقات بھی […]

Read More
پاکستان جرائم

جج کیخلاف سوشل میڈیا مہم ، ملزم جوڈیشل ،جیل منتقل

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے کے کیس میں اینٹی کرپشن سرکل خیبرپختونخوا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمر صدیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن […]

Read More
پاکستان جرائم

پشاور: تاجر کے گھر پر دستی بم کا حملہ

پشاور میں گلبہار نمبر 4 روڈ پر تاجر کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس نے بتایا کہ بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیمیں واقعے کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔واقعے میں ملوث ملزمان کارروائی انجام دینے کے […]

Read More
پاکستان جرائم

جنوبی وزیرستان میں گاڑی پرفائرنگ ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا اعظم ورسک روڈ پر پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس سے گاڑی میں سوار 3 افراد موقع پر جان کی باز […]

Read More
پاکستان جرائم

ملاکنڈ ، راستے کے تنازع پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ہمسایوں کے مابین راستے کے تنازع پر پیش آیا۔تمام لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع […]

Read More
پاکستان جرائم

اعظم سواتی اٹک جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔اٹک جیل کے باہر سے ٹیکسلا پولیس نے اعظم سواتی کو دوبارہ گرفتار کیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے اعظم سواتی کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔اعظم سواتی کو تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا، […]

Read More
پاکستان جرائم

اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور ی

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اعظم سواتی کے خلاف ڈی چوک احتجاج میں مالی معاونت پر درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔پراسیکیوٹر راجہ نوید […]

Read More
پاکستان جرائم

توشہ خانہ ٹو کیس، عمران کی درخواست ضمانت پر FIAکو نوٹس

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی […]

Read More
پاکستان جرائم

بینک اور کیش وینز ڈکیتیوں کی تحقیقات سی ٹی ڈی منتقل کرنے کا فیصلہ

بینک اور کیش وینز ڈکیتیوں کی تحقیقات سی ٹی ڈی کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا پولیس سے رابطہ کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 28 اکتوبر کو لاہور کے تھانہ رائیونڈ کے علاقے میں بھی اسی طرز کی واردات ہوئی۔پولیس […]

Read More