سرگودھا ، کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 11 راہ گیر زخمی
سرگودھا:سرگودھا میں کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 11 راہ گیر زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق سرگودھا میں خوشاب روڈ سبھر وال کالونی کے قریب ملزمان نے کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے گاڑی میں موجود 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 11 راہ گیر زخمی ہوئے ہیں۔ […]