جرائم

ساہیوال: شادی سے انکار پر 19 سالہ لڑکی قتل، ملزم فرار

ساہیوال:ساہیوال میں شادی سے انکار پر لڑکے نے 19 سالہ لڑکی کوقتل کر دیا۔پولیس کے مطابق لڑکی کو عمران نامی لڑکے نے فائرنگ کا نشانہ بنایا، ملزم عمران کو لڑکی اور اس کی والدہ نے رشتہ دینے سے انکار کیا تھا۔ حکام کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزم فرار […]

Read More
جرائم

اسلام آبادسے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد:ایئرپورٹس سکیورٹی فورسز نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔اے ایس ایف حکام نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد سے ریاض جانے والی پرواز پر ایک مسافر کے سامان سے 1.960 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔ عملے […]

Read More
جرائم

اے این ایف کی مختلف کارروائیاں،7 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس نے 4 مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 7 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں لاہور، راولپنڈی اور قصور میں کی گئیں۔ مختلف کارروائیوں کے دوران 80.470 کلو گرام منشیات برآمد کر لی گئی، پکڑی گئی منشیات میں 62 کلو 400 گرام چرس، 15 […]

Read More
جرائم

کوہاٹ، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 2 پولیس اہلکار شہید

کوہاٹ: کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق کوہاٹ میں تانڈہ ڈیم کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 2 پولیس اہلکاروں کو شہید کر دیا، شہید ہونے والے اہلکار ڈیوٹی سے واپس گھر آ رہے تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزمان […]

Read More
جرائم

مردان: دو گروپوں میں فائرنگ،3 بھائیوں سمیت 4 افراد قتل

مردان:خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں تین بھائیوں سمیت 4 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ مردان کے علاقہ طورو میں پیش آیا جہاں دیرینہ دشمنی پر مخالف گروپ نے فائرنگ کر کے 3 بھائیوں سمیت 4 افراد کو موت کے […]

Read More
جرائم

مصطفی عامر قتل کیس: ملزم ارمغان 50 سے زائد غیر قانونی کال سینٹرز کا سہولت کار نکلا

کراچی:مصطفی عامر قتل کیس کی تحقیقات جاری، ملزم ارمغان 50 سے زائد غیر قانونی کال سینٹرز کا سہولت کار نکلا۔بیرون ملک جعل سازی کے ذریعے حاصل کی گئی رقم ارمغان کے اکانٹس میں منتقل کی جاتی تھی، کال سینٹرز غیر قانونی رقوم کی منتقلی کیلئے ارمغان کے مرچنٹس اکانٹ استعمال کرتے تھے، مرچنٹس اکانٹس ارمغان […]

Read More
جرائم

مصطفی عامر قتل کیس، ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع

کراچی: مصطفی عامر قتل کیس میں ملوث ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع دیدی گئی۔عدالت نے ملزم شیراز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، ملزم ارمغان اور شیراز انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے، سرکاری وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملزم شیراز کے بیان کی کیا اہمیت […]

Read More
تازہ ترین جرائم

مصطفی قتل کیس: آئی جی سندھ اور کراچی پولیس چیف طلب

کراچی:مصطفی عامر قتل کیس میں آئی جی سندھ اور کراچی پولیس چیف کو وزیراعلی ہاس میں طلب کر لیا گیا۔آئی جی اور کراچی پولیس چیف کے علاوہ ڈی آئی جی سی آئی اے، ایس ایس پی اے وی سی سی اور ایس ایس پی ایس آئی یو بھی سی ایم ہاس میں طلب کیے گئے […]

Read More
جرائم

موچھ گوٹھ قبرستان سے ملنے والی لاش مصطفی کی ہے، ڈی این اے میچ

کراچی: مصطفی عامر قتل کیس میں اہم پیشرفت، موچھ گوٹھ قبرستان سے ملنے والی لاش مصطفی کی ہے، ڈی این اے کے ذریعے لاش کی شناخت کر لی گئی۔ڈی این اے کیلئے 11 نمونے لیے گئے تھے، لاش کے نمونے والدہ کے ڈی این اے سے میچ کر گئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں مصطفی […]

Read More
جرائم

ساہیوال میں سی ٹی ڈی کارروائی، فتنہ الخوارج کا دہشتگرد گرفتار

ساہیوال:سی ٹی ڈی نے ساہیوال میں کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان فتنہ الخوارج کے دہشتگرد عزیز اللہ خاں خٹک کو گرفتار کرلیا۔ دہشت گرد کے قبضہ سے دھماکہ خیز مواد، جزوی تیار شدہ ایک آئی ای ڈی ، آہنی ڈبہ، 2 ہزار 42 گرام دھماکہ خیز مواد وغیرہ برآمد کر لیا، دہشت گرد عزیز […]

Read More