زیلنسکی کی روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی نمائندوں سے نئے مذاکرات کی تجویز تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

زیلنسکی کی روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی نمائندوں سے نئے مذاکرات کی تجویز

زیلنسکی کی جنگ خاتمے کیلئے امریکی نمائندوں سے نئے مذاکرات کی تجویز

زیلنسکی کی جنگ خاتمے کیلئے امریکی نمائندوں سے نئے مذاکرات کی تجویز

 

کیف: یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی نمائندوں سے نئے مذاکرات کی تجویز دیدی۔

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا کہ سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر سے آئندہ چند روز میں ملاقات کے لئے یوکرین تیار ہے، یوکرین نے ممکنہ مذاکرات سے متعلق تجاویز امریکی حکام کو بھیج دیں۔

امریکی نمائندے نے کہا کہ روسی ڈیزل برآمدات کی اجازت کا معاہدہ ماسکو کو مذاکرات پر آمادہ کرنے کی کوشش ہے، زیلنسکی نے ٹرمپ کی توانائی کے شعبے میں جنگ بندی کی تجویز کی حمایت کی۔
یوکرینی صدر نے مزید کہا کہ روس کی جانب سے جنگ بندی پر عملدرآمد سے مشروط ہے۔

Exit mobile version