پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن

پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن

پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن

ماسکو: روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے۔

روسی صدر پیوٹن نے ماسکو میں روس کے بین الاقوامی ماہرین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر کیلیننگز کو خطرہ ہوا تو روس اپنے ذخیرے میں موجود تمام اقسام کے ہتھیاروں کو استعمال کرنے پر غور کرے گا۔

صدر پیوٹن کا مزید کہنا ہے کہ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے استعمال کو رد نہیں کیا جاسکتا۔

Exit mobile version