روسی صدر پیوٹن نے یوکرین سے جاری جنگ کے دوران فوج کی تعداد میں اضافہ کر دیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

روسی صدر پیوٹن نے یوکرین سے جاری جنگ کے دوران فوج کی تعداد میں اضافہ کر دیا

پیوٹن نے یوکرین سے جاری جنگ کے دوران فوج کی تعداد میں اضافہ کر دیا

پیوٹن نے یوکرین سے جاری جنگ کے دوران فوج کی تعداد میں اضافہ کر دیا

 

ماسکو: روسی صدر ولایمیر پیوٹن نے یوکرین سے جاری جنگ کے دوران فوج کی تعداد میں اضافہ کر دیا۔روسی میڈیا کے مطابق صدر پیوٹن نے حکمنامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت روس کے فوجی یونٹس کی تعداد 24 لاکھ 41 ہزار 630 کردی جائے گی۔

اس میں 15 لاکھ 50 ہزار 500 فوجی اہلکار ہوں گے۔ اس سے پہلے 27 جولائی کو جو حکمنامہ جاری کیا گیا تھا اس میں فوجیوں کی تعداد 15 لاکھ 35 ہزار مقرر کی گئی تھی۔ اس طرح موجودہ تعداد میں ساڑھے 15 ہزار فوجیوں کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

Exit mobile version