چینی صدر کیلئے ریڈ کارپٹ صاف کرتے ہوئے امریکی فوجیوں کی ویڈیو وائرل تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

چینی صدر کیلئے ریڈ کارپٹ صاف کرتے ہوئے امریکی فوجیوں کی ویڈیو وائرل

چینی صدر کیلئے ریڈ کارپٹ صاف کرتے ہوئے امریکی فوجیوں کی ویڈیو وائرل

چینی صدر کیلئے ریڈ کارپٹ صاف کرتے ہوئے امریکی فوجیوں کی ویڈیو وائرل

قالین صاف کرنے کی مختصر سی ویڈیو نے امریکی سوشل میڈیا پر خاصی بحث چھیڑ دی

ویڈیو میں شی جن پنگ کی آمد سے چند لمحے قبل جوائنٹ بیس اینڈریوز پر فوجی اہلکار سرخ قالین کو ہاتھوں سے صاف اور درست کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ قالین تقریبا 30 میٹرطویل تھا۔

شی جن پنگ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی میزبانی میں تین روزہ دورے پر امریکا پہنچے۔ استقبال میں 21 توپوں کی سلامی، امریکی اور چینی قومی ترانے، گارڈ آف آنر اور B-1 بمبار طیاروں، F-16 اور F-22 جنگی طیاروں کا فضائی مظاہرہ بھی شامل تھا۔قالین صاف کرنے کی مختصر ویڈیو نے امریکی سوشل میڈیا پر خاصی بحث چھیڑ دی، جہاں بعض ناقدین نے اسے غیر معمولی سفارتی استقبال قرار دیا۔

 

Exit mobile version