ایرانی صدر یو این جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

ایرانی صدر یو این جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ

ایرانی صدر یو این جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ

ایرانی صدر یو این جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ

ایران کے صدر مسعود پزشکیان تہران سے نیویارک کے لیے روانہ ہو گئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق صدر پزشکیان اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔

ایرانی صدر مختلف ممالک کے سربراہان اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی پہلے ہی نیویارک پہنچ چکے ہیں اور جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر علاقائی صورتِ حال پر مشاورت کر رہے ہیں۔

Exit mobile version