ایران میں جان فدائے ایران مہم کی گرینڈ مشقوں کا آغاز، صدر پزشکیان کی شرکت تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

ایران میں جان فدائے ایران مہم کی گرینڈ مشقوں کا آغاز، صدر پزشکیان کی شرکت

ایران میں جان فدائے ایران مہم کی گرینڈ مشقوں کا آغاز، صدر پزشکیان کی شرکت

ایران میں جان فدائے ایران مہم کی گرینڈ مشقوں کا آغاز، صدر پزشکیان کی شرکت

ایران میں جان فدائے ایران مہم کے تحت گرینڈ مشقوں کا آغاز ہوگیا، ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے بھی مشقوں میں شرکت کی۔

ایرانی صدر نے مشقوں میں عوام کی بھرپور شرکت کو قابلِ تعریف قرار دیا۔

مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ عوام کی جانب سے ان مشقوں میں شرکت ملک کی آزادی اور سالمیت کے تحفظ کے لیے اجتماعی عزم کی علامت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کی عزت اور سربلندی کے تحفظ کے لیے اتحاد، یکجہتی اور عوامی شرکت ضروری ہے۔

Exit mobile version