خلا کو جنگی میدان میں تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کرتے ہیں، چین تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

خلا کو جنگی میدان میں تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کرتے ہیں، چین

خلا کو جنگی میدان میں تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کرتے ہیں، چین

خلا کو جنگی میدان میں تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کرتے ہیں، چین

چین نے خلائی مدار میں امریکی ہتھیاروں کی تعیناتی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین خلا کے پرامن استعمال اور محفوظ رکھنے کا حامی ہے۔ 

اس حوالے سے بیجنگ سے ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ خلا کو جنگی میدان میں تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کرتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ امریکا خلا میں فوجی طاقت بڑھانے کا سلسلہ بند کرے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکا ٹھوس اقدامات کے ذریعے عالمی اسٹریٹجک استحکام برقرار رکھے۔

Exit mobile version