ایران نے امریکی پابندیوں کا توڑ نکال لیا، مال کے مال کی تجارت شروع کردی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

ایران نے امریکی پابندیوں کا توڑ نکال لیا، مال کے مال کی تجارت شروع کردی

ایران نے امریکی پابندیوں کا توڑ نکال لیا

ایران نے امریکی پابندیوں کا توڑ نکال لیا

ایران نے امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے چین کے ساتھ تیل کے بدلے اشیا کی تجارت کا نیا طریقہ اپنا لیا۔

رپورٹ کےمطابق ایران نے چین سے اربوں ڈالر مالیت کا سامان حاصل کیا،جس کی ادائیگی روایتی بینکاری نظام کے بجائے ایرانی تیل کے ذریعے کی گئی۔

رپورٹ کےمطابق اس تجارت میں ادویات، گاڑیاں اور مواصلاتی آلات سمیت مختلف اشیا اور دفاعی سازوسامان بھی شامل ہے۔

رپورٹ کےمطابق اس متبادل تجارتی نظام کے ذریعے ایران امریکی پابندیوں اور عالمی بینکاری نظام کی رکاوٹوں سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Exit mobile version