چین نے امریکا کا مصنوعی ذہانت کی صلاحتیں چوری کرنے کا الزام مسترد کردیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

چین نے امریکا کا مصنوعی ذہانت کی صلاحتیں چوری کرنے کا الزام مسترد کردیا

چین نے امریکا کا مصنوعی ذہانت کی صلاحتیں چوری کرنے کا الزام مسترد کردیا

چین نے امریکا کا مصنوعی ذہانت کی صلاحتیں چوری کرنے کا الزام مسترد کردیا

چین نے مصنوعی ذہانت کی تکنیکی صلاحیتیں چوری کرنے کے امریکی الزام کو مسترد کردیا۔

چینی وزارتِ خارجہ کےترجمان نےکہا ہےکہ چین میں مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی کسی کی صلاحیتیں چوری کرنے کا نتیجہ نہیں بلکہ چینی سائنس اور ٹیکنالوجی میں خود انحصاری کا ثمر ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت کے شعبےمیں چین کی پیشرفت اپنی تحقیق، جدت اور تکنیکی صلاحیتوں کی بنیاد پر ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ امریکا نے چین پر مصنوعی ذہانت سے متعلق تکنیکی صلاحیتیں اور ٹیکنالوجی چوری کرنے کے الزامات عائد کیے تھے۔

Exit mobile version