بوسنیا کے جنگلات میں لگی آگ تیسرے روز بھی بےقابو،25 ہزارایکٹررقبہ متاثر تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

بوسنیا کے جنگلات میں لگی آگ تیسرے روز بھی بےقابو،25 ہزارایکٹررقبہ متاثر

بوسنیا کے جنگلات میں لگی آگ

بوسنیا کے جنگلات میں لگی آگ

 

بوسنیا کے جنگلات میں لگی آگ تیسرے روز بھی بےقابو،25 ہزارایکٹررقبہ متاثر

بوسنیا کے جنگلات میں لگی آگ تیسرے روز بھی بے قابو ہے، شدید آتشزدگی کے باعث 25 ہزار ایکڑ رقبہ متاثر ہوگیا۔

حکام کےمطابق آگ پرقابو پانے کےلیےفائرفائٹنگ طیاروں کی مدد سے کارروائیاں جاری ہیں، تاہم کئی علاقوں میں آگ بدستور پھیل رہی ہے۔جنگلات میں لگی آگ کا دھواں بوسنیا سےملحقہ کروشیا کے ساحلی علاقوں تک بھی پہنچ گیا ہے۔

یورپ کےمختلف علاقوں میں شدید گرمی اور خشک موسم کے باعث جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

Exit mobile version