مصر کی بھی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شرکت ، ترک صدرنے اہم بات کہہ دی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

مصر کی بھی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شرکت ، ترک صدرنے اہم بات کہہ دی

مصر کی بھی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شرکت ، ترک صدرنے اہم بات کہہ دی

مصر کی بھی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شرکت ، ترک صدرنے اہم بات کہہ دی

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مکہ معاہدے میں یہ طے پایا کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ملکوں پر حملہ تصور ہوگا، کسی بیرونی حملے پر تمام رکن ممالک متفقہ اور مشترکہ اقدامات کریں گے۔

ترک صدر کا کہناتھا کہ مکہ معاہدے میں دیگر ممالک کی شمولیت کی گنجائش موجود ہے، مصر کی بھی مکہ معاہدے میں شرکت ممکن ہے، صدر ٹرمپ کے حالیہ دورۂ ترکیہ  کے دوران  لبنان سے متعلق  بات کی۔

انہوں نے کہا کہ لبنان میں اسرائیلی جنگ روکنے کے لیے امریکی کردار اہم ہے، لبنان پر اسرائیلی حملوں کا جاری رہنا تشویش کا باعث ہے، شام کے استحکام کے لیے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔

Exit mobile version