دنیا میں بڑے تصادم کا خدشہ؟ پینٹاگون نے امریکی دفاعی کمپنیوں کو ہتھیاروں کی پیداوار تیز کرنے کا حکم دیدیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

دنیا میں بڑے تصادم کا خدشہ؟ پینٹاگون نے امریکی دفاعی کمپنیوں کو ہتھیاروں کی پیداوار تیز کرنے کا حکم دیدیا

پینٹاگون کا امریکی دفاعی کمپنیوں کو ہتھیاروں کی پیداوار تیز کرنے کا حکم امریکی دفاعی کمپنیاں ہتھیاروں کی ترسیل کی تاریخیں آگے لائیں، واشنگٹن پوسٹ

پینٹاگون نے امریکی دفاعی کمپنیوں کو ہتھیاروں اور گولہ بارود کی پیداوار تیز کرنے کی ہدایت کردی۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی دفاعی کمپنیوں کو ہتھیاروں کی ترسیل کی تاریخیں مزید آگے لانے کا کہا گیا ہے، جبکہ کمپنیوں کو نئے پیداواری منصوبے جمع کرانے کے لیے 21 دن کی مہلت دی گئی ہے۔پینٹاگون نے ہتھیاروں اور گولہ بارود کی پیداوار تیز کرنے کی ہدایت کردی،امریکی فوج کو ہتھیاروں کی جلد فراہمی یقینی بنانے کے لیے پینٹاگون متحرک ہے۔

Exit mobile version