بالآخر ایران کا صبر جواب دے گیا! کویت میں امریکی فوجی اڈے پر بڑا وار، کتنے فوجی ہلاک ہوئے؟ جانئے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

بالآخر ایران کا صبر جواب دے گیا! کویت میں امریکی فوجی اڈے پر بڑا وار، کتنے فوجی ہلاک ہوئے؟ جانئے

بالآخر ایران کا صبر جواب دے گیا! کویت میں امریکی فوجی اڈے پر بڑا وار، کتنے فوجی ہلاک ہوئے؟ جانئے

بالآخر ایران کا صبر جواب دے گیا! کویت میں امریکی فوجی اڈے پر بڑا وار، کتنے فوجی ہلاک ہوئے؟ جانئے

پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ، فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ ایرانی پاسداران انقلاب نےکویت میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کویت میں واقع العدیری امریکی فوجی اڈے پر حملےکیےگئے۔

پاسداران انقلاب کے مطابق حملے میں امریکی الیکٹرانک وارفیئر یونٹ کو تباہ کیا گیا اور فوجیوں کی رہائش گاہوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں امریکی فوجی ہلاک اور زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Exit mobile version