وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کو ئٹہ پہنچ گئے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کو ئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کو ئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کو ئٹہ پہنچ گئے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ کو ئٹہ ،وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئےکوئٹہ امد پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیاکوئٹہ میں وزیراعظم امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گےوزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں

Exit mobile version