ٹرمپ معاملے پر اٹلی نے خاموشی توڑ دی، میلونی نے سب کچھ واضح کر دیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

ٹرمپ معاملے پر اٹلی نے خاموشی توڑ دی، میلونی نے سب کچھ واضح کر دیا

ٹرمپ معاملے پر اٹلی نے خاموشی توڑ دی، میلونی نے سب کچھ واضح کر دیا

ٹرمپ معاملے پر اٹلی نے خاموشی توڑ دی، میلونی نے سب کچھ واضح کر دیا

ٹرمپ سے اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوششوں پر کوئی ملال نہیں، اطالوی وزیراعظم اٹلی کی وزیراعظم جورجیا میلونی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ سے اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوششوں پر کوئی ملال نہیں، صدر ٹرمپ کے بیانات کا براہ راست جواب نہیں دوں گی۔ایک بیان میں جورجیا میلونی نے کہا کہ اٹلی، نیٹو کے دفاعی اخراجات کے وعدوں کا احترام کرے گا، اطالوی دفاعی شعبے کو ترجیح دیں گے۔اطالوی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ امریکا نے اطالوی سرزمین سے فوجیوں کے انخلا سے متعلق باضابطہ آگاہ نہیں کیا۔

Exit mobile version