ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای مشہد میں سپردخاک

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای مشہد میں سپردخاک

تہران :ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور ان کے خاندان کے چار افراد کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی۔ جنازے میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور اسپیکر باقر قالیباف، شہید سپریم لیڈر کے تین بیٹوں مسعود، میثم اور مصطفیٰ خامنہ ای سمیت لاکھوں افراد شریک ہوئے ۔ تہران کے مصلیٰ امام خمینی میں آیت اللہ جعفر سبحانی کی اقتدا میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں پاسداران انقلاب کے سربراہ احمد وحیدی اور قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی بھی شریک ہوئے۔

Exit mobile version