فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے تہران میں ملاقات تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے تہران میں ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے تہران میں ملاقات

ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی ایران کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے رہبر اعلیٰ مارشل عاصم منیر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے تہران میں موجود ہیں

Exit mobile version