شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی نماز جنازہ کیلئے تہران منتقل تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی نماز جنازہ کیلئے تہران منتقل

خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں تین بیٹوں کی شرکت، مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہیں ہوئے

خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں تین بیٹوں کی شرکت، مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہیں ہوئے

تہران :آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ کل تہران میں ادا کی جائے گی جس میں بڑی تعداد میں غیر ملکی مندوبین کے ساتھ ایک کروڑ افراد کی شرکت کا امکان ہے، واضح رہے کہ فروری کے آخر میں امریکا ،اسرائیل کے مشترکہ آپریشن میں ایرانی سپریم لیڈر شہید ہوئے تھے

Exit mobile version