وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ ایران اور سپریم لیڈر کی نمازِ جنازہ میں شرکت کا امکان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ ایران اور سپریم لیڈر کی نمازِ جنازہ میں شرکت کا امکان

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی گئی

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی گئی

وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے دورے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بھی ایران جانے کا امکان ہے۔

سرکاری ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت بھی متوقع ہے۔

Exit mobile version