ایران اٹلی کا ٹیلیفونک رابطہ !کیا اٹلی ایران کیخلاف جنگ میں شامل تھا؟ فون کال کے بعد حقیقت سامنے آ گئی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

ایران اٹلی کا ٹیلیفونک رابطہ !کیا اٹلی ایران کیخلاف جنگ میں شامل تھا؟ فون کال کے بعد حقیقت سامنے آ گئی

اطالوی وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور کہا کہ ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی میں شامل نہیں ہوئے۔اطالوی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ایران کے خلاف اپنے فوجی اڈوں کے استعمال کی کبھی اجازت نہیں دی۔

انھوں نے اس موقع پر آبنائے ہرمز کو دوبارہ مکمل طور پر کھولنے کی درخواست کی اور کہا کہ تمام اطالوی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی جائے۔انتونیو تاجانی نے کہا کہ تہران میں اطالوی سفارتخانے کی دوبارہ فعالیت رابطوں کے فروغ کیلئے مضبوط اشارہ ہے۔

Exit mobile version