ایرانی صدر نے اپنے اور ٹرمپ کے دستخط شدہ معاہدے کی کاپی میڈیا کے ساتھ شیئر کر دی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ایرانی صدر نے اپنے اور ٹرمپ کے دستخط شدہ معاہدے کی کاپی میڈیا کے ساتھ شیئر کر دی

ایرانی صدر نے اپنے اور ٹرمپ کے دستخط شدہ معاہدے کی کاپی میڈیا کے ساتھ شیئر کر دی

ایرانی صدر نے اپنے اور ٹرمپ کے دستخط شدہ معاہدے کی کاپی میڈیا کے ساتھ شیئر کر دی

تہران:ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کی کاپی میڈیا کے ساتھ شیئر کر دی جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھی دستخط موجود ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ بین الاقوامی سطح پر دو ملکوں کے درمیان ہونے والا معاہدہ الیکٹرانک دستخط کے ذریعے ہوا ہے۔
واضح رہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی تقریب جعمہ کو سوئزرلینڈ میں طے ہے جس میں امریکی، ایرانی وفود سمیت ثالثی کا اہم کردار ادا کرنے والے پاکستان سمیت سعودی عرب، قطر، ترکیہ اور مصر کے قائدین بھی شریک ہوں گے۔

Exit mobile version