جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی غنڈا گردی، نشانہ لے کر قانون کے رکھوالوں پر فائرنگ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی غنڈا گردی، نشانہ لے کر قانون کے رکھوالوں پر فائرنگ

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی غنڈا گردی، نشانہ لے کر قانون کے رکھوالوں پر فائرنگ

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی غنڈا گردی، نشانہ لے کر قانون کے رکھوالوں پر فائرنگ

مظفر آباد :جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی غنڈا گردی- نشانہ لے کر قانون کے رکھوالوں پر فائرنگ پچھلے کئی روز سے مظلومیت کا ڈرامہ رچا کر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت پھیلانے والوں کی اصل حقیقت سامنے آگئی۔ ایک گرفتار بلوائی کے موبائل فون سے برآمد ہونے والی ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح نام نہاد حقوق کا پرچار کرنے والا یہ شخص سیدھی SMG تانے قانون نافذ کرنے والوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ یہ ہے انکی عوام کے حقوق کی خاطر نام نہاد جدوجہد اور انکا اصل چہرہ۔ یہ منظر ان لوگوں کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے جو اب بھی یہ سمجھتے ہیں کے یہ احتجاج پر امن ہے اور انکو انتشاری اور تشدد پسند کہنا جائز نہیں۔ یہ فتنہ دراصل نفرت، تشدد اور انتشار کے اس مکروہ ایجنڈے پر عمل پیرا ہے جسکا واحد حل ان اسکی مکمل سرکوبی ہے۔ یہ صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ یہ مسلح جتھے روز اول سے ایسے تشدد پسندانہ اقدامات کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ ایسے واقعات انکو کالعدم قرار دینے کے حکومتی فیصلے کی توثیق کرتے ہیں۔

Exit mobile version