ایران بے قصور!اپاچی معاملہ یا پروپیگنڈا؟ میلونی کے بیان نے امت مسلمہ کے دل جیت لیے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

ایران بے قصور!اپاچی معاملہ یا پروپیگنڈا؟ میلونی کے بیان نے امت مسلمہ کے دل جیت لیے

ایران بے قصور!اپاچی معاملہ یا پروپیگنڈا؟ میلونی کے بیان نے امت مسلمہ کے دل جیت لیے

ایران بے قصور!اپاچی معاملہ یا پروپیگنڈا؟ میلونی کے بیان نے امت مسلمہ کے دل جیت لیے

اٹلی وزیراعظم جارجیا میلونی نے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ حالیہ اپاچی ہیلی کاپٹر حادثہ اصل معاملے سے توجہ ہٹانے کی کوشش کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، جبکہ اصل ضرورت یہ ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری صورتحال نہایت حساس ہے اور کسی بھی قسم کی عسکری کارروائی یا سخت پالیسی خطے کو مزید عدم استحکام کی طرف لے جا سکتی ہے۔ ان کے مطابق عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر سفارتی راستہ اختیار کرے۔

اطالوی وزیراعظم نے زور دیا کہ طاقت کے بجائے مذاکرات کو ترجیح دی جائے تاکہ خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنایا جا سکے اور مزید بحرانوں سے بچا جا سکے۔

Exit mobile version