شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ و تدفین عاشورہ کے بعد ہو گی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ و تدفین عاشورہ کے بعد ہو گی

شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ و تدفین عاشورہ کے بعد ہو گی

شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ و تدفین عاشورہ کے بعد ہو گی

شہید آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین عاشورہ کے بعد ہو گی۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا حتمی وقت تاحال مقرر نہیں کیا گیا۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ متعلقہ ہیڈکوارٹرز شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای کی تدفین اور نماز جنازہ سے متعلق تفصیلات کا باضابطہ اعلان کرے گا۔

واضح رہے کہ سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای ایران جنگ کے آغاز میں ابتدائی امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے تھے۔

Exit mobile version