نواز شریف کو گلگت بلتستان کی انتخابی مہم چلانے کی اجازت، آج پہنچیں گے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نواز شریف کو گلگت بلتستان کی انتخابی مہم چلانے کی اجازت، آج پہنچیں گے

بابا جی آپ کو لیپ ٹاپ نہیں ملے گا، آپ غلط استعمال کرینگے ،نواز شریف کے جملے نے جلسے میں قہقہے بکھیر دیے

بابا جی آپ کو لیپ ٹاپ نہیں ملے گا، آپ غلط استعمال کرینگے ،نواز شریف کے جملے نے جلسے میں قہقہے بکھیر دیے

لاہور :سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گلگت بلتستان کی انتخابی مہم چلانے کی اجازت مل گئی۔الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں نواز شریف کو این او سی جاری کیا گیا ہے۔
پنجاب پولیس کے 5 ہزار اہلکار گلگت بلتستان الیکشن ڈیوٹی پر بھجوانے کا فیصلہ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزيب نے کہا ہے کہ نواز شریف آج گلگت بلتستان جائيں گے۔انہوں نے بتایا کہ نواز شریف الیکشن سےمتعلق پارٹی انتظامات کاجائزہ لیں گے، اس کے علاوہ وہ عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

 

Exit mobile version