سعودی شہزادے کا انتقال،شاہی خاندان غم میں ڈوب گیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

سعودی شہزادے کا انتقال،شاہی خاندان غم میں ڈوب گیا

سعودی شہزادے کا انتقال،شاہی خاندان غم میں ڈوب گیا

سعودی شہزادے کا انتقال،شاہی خاندان غم میں ڈوب گیا

سعودی شہزادے شہزادہ نواف بن نایف انتقال کر گئے ہیں ایوان شاہی نے ان کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان کیا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق سعودی شہزادہ نواف بن نایف بن ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے ہیں۔

ایوان شاہی کی جانب سے سعودی شہزادے نواف بن نایف کے انتقال کی تصدیق کے ساتھ ان کی نماز جنازہ اور تدفین سے متعلق اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔

ایوان شاہی کے جاری بیان کے مطابق شہزاہ نواف بن نایف کی نماز جنازہ آج (منگل) 26 مئی کو ریاض میں بعد نماز عصر امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

Exit mobile version