صورتحال کو مزید خراب نہیں ہونے دینگے ، ہر حال میں ایران کیساتھ ہیں،پیوٹن کا ایک بار پھر واضح اعلان کردیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

صورتحال کو مزید خراب نہیں ہونے دینگے ، ہر حال میں ایران کیساتھ ہیں،پیوٹن کا ایک بار پھر واضح اعلان کردیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران سے متعلق اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششیں ناگزیر ہیں اور روس ایران تنازع کے پرامن حل کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ روسی قیادت کے مطابق ماسکو مسلسل علاقائی رہنماؤں سے رابطے میں ہے تاکہ صورتحال مزید خراب نہ ہو۔

Exit mobile version