ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کیلئے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی : امریکی نائب صدر تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کیلئے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی : امریکی نائب صدر

اسرائیل امریکا میں عوامی رائے ہار رہا، یہ سادہ اور واضح حقیقت : امریکی نائب صدر

اسرائیل امریکا میں عوامی رائے ہار رہا، یہ سادہ اور واضح حقیقت : امریکی نائب صدر

نیویارک :امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کے لیے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے۔مریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا مذاکرات میں اتنی پیش رفت ہوتی ہے یا نہیں کہ صدر ٹرمپ کی ریڈ لائن کو مطمئن کیا جا سکے؟
انہوں نے کہاکہ امریکی صدر کی ریڈ لائن بہت سادہ ہے۔ٹرمپ ایسے اقدامات چاہتے ہیں کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنا سکے۔

 

Exit mobile version