ٹرمپ کے دورۂ چین سے قبل امریکی فضائیہ کے C-17 طیارے بیجنگ پہنچ گئے، امریکی صدر کب جائینگے ؟ تاریخ بارے پتا چل گیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

ٹرمپ کے دورۂ چین سے قبل امریکی فضائیہ کے C-17 طیارے بیجنگ پہنچ گئے، امریکی صدر کب جائینگے ؟ تاریخ بارے پتا چل گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین سے قبل امریکی فضائیہ کے  C-17 گلوب ماسٹر III طیارے بیجنگ کیپیٹل انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق  یہ بڑے فوجی ٹرانسپورٹ طیارے ٹرمپ کے دورے کے لیے درکار گاڑیاں، سکیورٹی آلات اور دیگر لاجسٹک سامان لے کر آئے ہیں۔

صدر ٹرمپ 13 سے 15 مئی کے دوران چین کا دورہ کریں گے، جسے واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان پیچیدہ تعلقات کے باوجود سفارتی روابط کی نئی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ طیارے امریکی صدور کے دوروں کے لیے  سکیورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا اہم حصہ ہوتے  ہیں۔

Exit mobile version