اسلام آباد کو ایک بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار ادارتی پسند Roze News
ادارتی پسند

اسلام آباد کو ایک بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار

اسلام آباد کو ایک بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار

اسلام آباد کو ایک بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار

اسلام آباد:اسلام آباد کو ایک بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار ۔تنظیموں کی جانب سے نوجوا ن لڑکیو ں کی ذہن سازی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیاتربت کی رہائشی خیر النساء کا اعترا ف، بی ایل ا ے نے دھمکی ا ور بلیک میل کر کے خودکش حملے پر مجبور کیا۔کزن نے باپ کو قتل کی دھمکی دے کر تنظیم کے لیے کام کروایا، خیر النساءمجھے دو مرتبہ آنکھوں پر پٹی باند ھ کر پہاڑوں میں سرمچاروں سے ملوایا گیا، شدت پسندوں نے دو سری خوا تین خودکش حملہ آوروں کی مثالیں دے کر میری ذہن سازی کی، خیرالنساءمیں غریب گھرانے سے ہوں، والد ڈرائیور ہیں، خاندا ن کو نقصان کے خوف سے خاموش رہی، حقیقت بعد میں معلوم ہوئی، مجھے استعمال کرنے کیشروع میں صرف موبائل کارڈ ا ور کھانا پہنچاتی رہیحب چوکی میں علاج کے دورا ن بھی خودکش حملے کے لیے ہدایات ملتی رہیں،کزن کی گرفتاری کے بعد خوف کے باعث موبا ئل فون توڑ دیا، خیر النساءپولیس نے حراست میں لے کر محفوظ مقام پر ر کھا ا ور عزت سے پیش آیا گیا،میں خودکش حملہ نہیں کرنا چاہتی تھی، مجھے ڈرایا ا ور بلیک میل کیا گیا، خیر النساءخیر النساء کی اپیل، میری بہنیں ایسی تنظیموں کا ساتھ نہ دیں، یہ راستہ غلط ہےمیرا خواب ڈاکٹر یا استانی بننا ہے، میں صرف تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہوں، خیر النساءخودکش حملے سے بچ جانا اللہ کا شکر ہے، مجھے زبردستی اس طرف دھکیلا جا رہا تھا

Exit mobile version