ٹرمپ نے ایران کی تجاویز کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ٹرمپ نے ایران کی تجاویز کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

ٹرمپ کا داماد اور وٹکوف مذاکرات کی آڑ میں مالی فائدہ اٹھا رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ

ٹرمپ کا داماد اور وٹکوف مذاکرات کی آڑ میں مالی فائدہ اٹھا رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے دی گئی تازہ تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے انہیں مکمل طور پر ناقابلِ قبول قرار دے دیا۔صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ میں نے ایران کے نام نہاد نمائندوں کی جانب سے حالیہ تجاویز دیکھی ہیں یہ مجھے پسند نہیں آئیں اور یہ تجاویز مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں۔

 

Exit mobile version