ایتھوپیا: 12 سال بعد خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

ایتھوپیا: 12 سال بعد خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

ایتھوپیا: 12 سال بعد خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

ایتھوپیا: 12 سال بعد خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

ایتھوپین خاتون کے ہاں   12 سال بعد بیک وقت 5  بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے ( بی بی سی ) کے مطابق ایتھوپیا کے ہارری ریجن میں  خاتون 12 سال بعد بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش پر  خوشی سے نہال ہوگئی۔

خاتون کے ہاں 4 لڑکے اور ایک لڑکی کی پیدائش ہوئی ہے جب کہ سب بچے سب صحت مند ہیں۔

 گفتگو کرتے ہوئے 35سالہ خاتون کا کہنا تھا کہ میں اپنی خوشی کو لفظوں میں بیان نہیں کرسکتی۔

ڈاکٹرز کے مطابق  خاتون نے 12 سال کے طویل انتظار کے بعد بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا جسے انتہائی نایاب اور قدرتی واقعہ قرار دیا گیا ہے۔

Exit mobile version