تہران:8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا۔اس حوالے بتایا گیا ہے کہایرانی پاسداران انقلاب نے ایک اور پاکستانی جہاز کو ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دیدی، پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرنےکے بعد خلیج عمان میں داخل ہوگیا۔
پی این ایس سی ذرائع کے مطابق جہاز 2 سے 3 روز میں کراچی بندرگاہ پہنچے گا، جہاز پر 8 کروڑ لیٹر ڈیزل موجود ہے۔
آٹھ کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کرگیا،3روز میں کراچی پہنچنے کا امکان
